24

*وزیرِ خوراک سندھ مخدوم محبوب الزمان سے پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ کی مخدوم ہاؤس کراچی میں ملاقات*

*وزیرِ خوراک سندھ مخدوم محبوب الزمان سے پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ کی مخدوم ہاؤس کراچی میں ملاقات*

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) وزیرِ خوراک سندھ مخدوم محبوب الزمان سے پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ کی مخدوم ہاؤس کراچی میں گزشتہ روز ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت اور جمہوری اقدار پر یقین رکھتی ہے، عوامی مسائل کا حل ہماری سیاست کا محور ہے۔۔۔!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں