October 28, 2026

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ

20240924_054201

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ

ویسٹ پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 اشتہاری و مفرور ملزمان کو گرفتار/خارج کیا۔ طارق الٰہی مستوئی

گرفتار ملزمان ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف تھانہ جات میں درج مقدمات میں اشتہاری و مفرور تھے۔ ایس ایس پی ویسٹ

ملزمان کی گرفتاریاں تھانہ اورنگی، مومن آباد، اقبال مارکیٹ، پیرآباد، منگھوپیر، سرجانی اور گلش معمار سے عمل میں لائی گئیں۔

ملزمان کو ضابطے کے تحت گرفتار/خارج کرکے مزید کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

*ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ*