ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے چوری شدہ سامان کی خرید و فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس
ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے چوری شدہ سامان کی خرید و فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے کباڑیے ملزم اسد اللّٰہ عرف آدم خان کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس
ملزم سے موٹرسائیکل کے پارٹس، مڈگارڈ، چمٹے، جمپ، سلینسر، اسٹینڈ و دیگر سامان برآمد ہوا۔ ویسٹ پولیس
گرفتار کباڑیا نشے کے عادی افراد سے چوری شدہ موٹرسائیکلز کے سامان سستے داموں خرید تا تھا۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس
*ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ*