17

ہارون آباد: تھانہ فقیر والی کی حدود میں قتل کا معاملہ

ہارون آباد: تھانہ فقیر والی کی حدود میں قتل کا معاملہ

ہارون آباد: ڈی پی او کا واقعہ کا نوٹس، ایس ڈی پی او سے رپورٹ طلب، ترجمان پولیس

ہارون آباد: پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود، ترجمان پولیس

ہارون آباد انوسٹی گیشن ٹیم جائے وقوعہ سے شوائد اکھٹے کررہی ہے، ترجمان پولیس

ہارون آباد پولیس نے مختلف مقامات پر ناکہ بندی کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے، ترجمان پولیس

ہارون آباد ملزم کو جلد از جلد گرفتار کرلیا جائے گا، ایس ایچ او تھانہ فقیروالی

ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے, ڈی پی او محمد عمران

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں