بین الاقوامی معیار کے مطابق پاکستان بھی ڈیجیٹل ہورہا ہے۔ اسی لیے نظامِ انصاف کو بھی ڈیجیٹل بنانے کے لیے پاکستان جوڈیشل پورٹل کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔ جہاں عدالتی کارواٸی ایک کلک پہ دستیاب ہوگی۔

ہر قسم کے مقدمات کی مکمل تفصیلات اور ان کی سماعت اور فیصلوں کے متعلق معلومات اس پورٹل پہ موجود ہوں گی۔
ریاستِ پاکستان عوام کو معیاری اور بروقت انصاف مہیا کرنے کے لیے تگ و دو کررہی ہے۔ اور پاکستان جوڈیشل پورٹل کا قیام بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔