ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے مطلوب لسٹڈ گٹکا ماوا فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے مطلوب لسٹڈ گٹکا ماوا فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
دونوں ملزمان کے نام مطلوب گٹکا فروشوں کی A اور B کیٹیگری کی فہرست میں شامل تھے۔ طارق الٰہی مستوئی
پولیس نے خفیہ اطلاع پر فقیر کالونی میں کاروائی کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 320 پڑیاں (21 کلو سے زائد) گٹکا ماوا اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان میں محسن ولد محمد ادریس اور اسماعیل ولد پیر محمد شاہ شامل ہیں۔ طارق الٰہی مستوئی
*ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ*