October 28, 2026

*کل سے ممبئی مکمل جام کر رکھا ہے مسلمانوں نے سب سے پہلا مطالبہ گستاخ پنڈٹ کو سزا دو ہندوستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ممبئی اتنی دیر سے جام ہے اور مسلمانوں نے جام کر رکھا ہے پورے انڈیا سے مسلمان بمبئی پہنچے جن کی

20240924_054201

*کل سے ممبئی مکمل جام کر رکھا ہے مسلمانوں نے سب سے پہلا مطالبہ گستاخ پنڈٹ کو سزا دو ہندوستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ممبئی اتنی دیر سے جام ہے اور مسلمانوں نے جام کر رکھا ہے پورے انڈیا سے مسلمان بمبئی پہنچے جن کی حیثیت تھی اور گورمنٹ کو ھوا تک نہیں لگنے دی شہر کے چاروں طرف جمع ھو گئیے ٹائیم أتے ھی پورے شہر کو جام کر دیا سائیکل تک نہیں چل سکتی یہ ھوتا ھے احتجاج ہم لوگ اس میں شامل نہیں ہو سکتے لیکن ہم دعا ضرور کر سکتے ہیں انڈیا سے پاکستانی شیروں کو دعا کی اپیل کی جا رہی ہے سب احباب دعا کریں اللّٰه پاک فتح نصیب کرے*یہ ھوتی ھے پلاننگ دنیا بھر کا میڈیا دکھا رھا ھے