48

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ بلوچستان

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ بلوچستان

‏پی ٹی آئی ڈویژن میرپورخاص کی جانب سے ایڈووکیٹ سکندر علی کوسو کو صدر ضلع عمرکوٹ مقرر کردیا گیا

پی ٹی آئی ڈویژن صدر میرپورخاص آفتاب حسین قریشی اور جنرل سیکرٹری لیکھراج مالھی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

ایڈووکیٹ سکندر علی کوسو کو پی ٹی آئی ضلع عمرکوٹ کا صدر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں