شور کوٹ (رپورٹ ڈاکٹر چوہدری محمد ادریس )*یومِ آزادیِ صحافت – شورکوٹ میں تاجر رہنماؤں کا صحافیوں کو خراجِ تحسین*
*شورکوٹ:* صحافت کے عالمی دن کے موقع پر *مرکزی انجمن تاجراں شورکوٹ کے صدر *محمد یوسف جھنگوی*، *رانا عاصم* اور نائب صدر *اشرف قادری* نے *تحصیل پریس کلب شورکوٹ* کا دورہ کیا۔
تاجر رہنماؤں نے چیئرمین تحصیل پریس کلب *محمد فاروق سندھو* اور صدر *حاجی ناصر عباس جٹ* کو گلدستے پیش کیے اور یومِ آزادیِ صحافت کی مبارکباد دی۔
اس موقع پر *محمد یوسف جھنگوی* نے کہا کہ *”آزاد صحافت جمہوریت کا ستون ہے۔ شورکوٹ کے صحافی ہمیشہ حق اور سچ کی آواز بلند کرتے رہے ہیں۔ تاجر برادری صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔”*
*رانا عاصم* اور *اشرف قادری* نے صحافیوں کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ مشکل حالات میں بھی مقامی صحافیوں نے عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
*محمد فاروق سندھو* اور *حاجی ناصر عباس جٹ* نے تاجر رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ تاجر برادری اور صحافی مل کر شہر کی ترقی کے لیے کام کرتے رہیں گے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]