ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پاک افواج کی جانب سے بھارتی جاہیت کے خلاف فیصلہ کن۔معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں مقامی صحافی چوہدری غلام دستگیر سنی نے کہا کہ پاکستان افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں بھارت کی جانب سے رات کے اندھیرے میں چھپ کر پاکستان پر حملہ کیا لیکن اسکے جواب میں پاک افواج نےدشمن کو للکار کر صبح کے وقت منہ توڑ جواب دیا اور اس مشن کو بنیان مرصوص کا نام دیا جو کہ۔معرکہ حق تھا آج اگر دنیا بھر میں ہاکستان۔کا نام فخر سے لیا جاتا ہے تو اسکے پیچھے ہماری فوج کے سپاسالار اور جوان ہیں جن کی قربانیوں سے آج ہمار سر فخر سے بلند ہے یہ فوج ہی ہے جو سرحدوں پر پہرہ دیتی ہے اور عوام سکون۔کی نیند سوتے ہیں اور دنیا کے طاقتور ترین فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کی افواج کے جوان ملک کے کسی بھی دشمن کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی مانند ملک کی حفاظت کر رہے ہیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]