October 28, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)انجمن تاجران آل پاکستان ہارون آباد کے صدر فرنیچر ایسوسی ایشن کے صوبائی نائب صدر سیاسی سماجی کاروباری فلاحی شخصیت حافظ ملک محمد عمیر یاسین نے ریسکیو 1122کی اعلی کارکردگی حسن سلوک پر ان کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا مقامی شادی ہال میں اہتمام کیا

IMG-20240928-WA0019

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)انجمن تاجران آل پاکستان ہارون آباد کے صدر فرنیچر ایسوسی ایشن کے صوبائی نائب صدر سیاسی سماجی کاروباری فلاحی شخصیت حافظ ملک محمد عمیر یاسین نے ریسکیو 1122کی اعلی کارکردگی حسن سلوک پر ان کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا مقامی شادی ہال میں اہتمام کیا ریسکیو1122 ایک ایسا ادارہ ہے جو اپنے ڈیوٹی کو فرض سمجھتے ہوئے بے لوث بنا کسی لالچ کے اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں ریسکیو ون ون ٹو ٹو ہر ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہما وقت تیار رہتے ہیں ان کی کارکردگی حسن سلوک کو مد نظر رکھتے ہوئے تحصیل *ریسکیو افیسر محمد ارشد فوکل* *پرسن لیاقت علی سکھیرا ۔۔محمد* *امتیاز محمد وسیم محمد اصف* *علی رضا* سمیت دیگر ٹیم کو اعزازی شیلڈ دی گئی تقریب میں ہارون آباد کے تمام اداروں کے ہیڈ کو بھی شیلڈ سے نوازا گی تقریب میں فرنیچر یونین کی نئی باڈی تشکیل دی گئی اور حلف برداری کی تقریب بھی ہوئی اس میں انجمن آڑھتیاں ہارون آباد چوہری صداقت علی پنسوتہ۔ ہاتف ویلفیئر سوسائٹی کے صدر خاور گجر ۔سوچ ویلفیئر سوسائٹی کے صدر راؤ غلام محی الدین ایڈوکیٹ ۔چودری عبدالخالق ایڈوکیٹ ۔حضرت علامہ مولانا پیر مسعود قاسم قاسمی۔ایس ایچ او تھانہ سٹی ماجد اقبال ۔ایس ایچ او تھانہ صدر مہر عبدالجبار ۔ڈی ایس پی راؤ محمد سلیم ۔سیکیورٹی برانچ کے انچارج چوہدری منیر احمد ۔ملک عامر محمود ۔محمد افضل وٹو سلمان قادر قریشی محمد سجاد قریشی۔ میاں وحید ناصر ۔میاں معید ناصر پیسٹی سائیڈ کے صدر چوہدری زاہد محمود ۔پنجاب پریس کلب سے حافظ راشد محمود ۔حافظ محمد اشرف رائے۔عوامی پریس کلب کے ممبران ۔سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون اباد زاہد حسین انجم ۔ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ۔محمد ارسلان یو ڈی ۔اور شیخ محمد سرور کاکا ۔محمد اشفاق گجر ۔سول ڈیفنس کے انچارج محمد عظمت مدنی ۔محمد یامین شہزاد ۔محمد اعظم حنیف محمد شہزاد زرگرسمیت علاقہ بھر سے سیاسی سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی تقریب کے اختتام پر کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا۔