6

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی نے گورنمنٹ انبالہ مسلم گریجویٹ کالج میں پاک چین سفارتی تعلقات کے 75

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی نے گورنمنٹ انبالہ مسلم گریجویٹ کالج میں پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر منعقدہ پینٹنگ مقابلے میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔طلبہ نے پاک چین دوستی کے موضوع پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا جسے کمشنر نے سراہتے ہوئے کہا کہ ایسی سرگرمیاں طلبہ کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بناتی ہیں۔ کمشنر نے نمایاں طلبہ میں انعامات بھی تقسیم کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں