ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ہارون آباد میں قائم صارم ہسپتال کی جانب سے عوام کے لیے زبردست اقدام، ہسپتال کے افتتاح کے موقع پر دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ کیمپ کی تاریخ: 4 اور 5 مئی 2026 اوقات کار: صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم مریضوں کا معائنہ کرے گی، ڈاکٹر ثمن خالد، ڈاکٹر حرا رضوان، ڈاکٹر طیب زبیر اور ڈاکٹر نزا جاوید شامل ہیں۔ کیمپ میں فراہم کی جانے والی سہولیات: مفت طبی معائنہ بلڈ پریشر چیک اپ ، شوگر ٹیسٹ، بنیادی طبی مشورہ، خصوصی علاج: شوگر کے مریض بچوں کے امراض جنرل میڈیسن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مستحق مریضوں کو لیب ٹیسٹ اور ادویات میں خصوصی رعایت بھی دی جائے گی۔پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے صوبائی صدر چوہدری غلام ۔مرتضی وائیٹل گروپ والے نے نجی ہسپتال دو روزہ جاری فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا ہوسٹل انچارج ڈاکٹر ثمن خالد اور سماجی شخصیت عقیل بشیر سٹاف نے ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی کو ہسپتال کا وزٹ کروایا
اس موقع پر چوہدری غلام مرتضی نے کہا دو روزہ فری کیمپ کے قیام سے عوام کو مفت چیک اپ مفت ادویات مفت شوگر ٹیسٹ جیسی سہولیات دینا اچھا اقدام ھے اس موقع پر ڈاکٹر ثمن نے میڈیا بیان میں دو روزہ فری کیمپ کے حوالے سے بیان دیا ہم مریضوں کو فری طبی سہولیات فراہم کر رھے ہیں ہمارا مقصد عوام کو ایک چھت کے نیچے تمام فری سہولیات فراہم کرنا ھے
پروفیسر رضوان یونس کو میاں محمد نواز شریف کی جانب سے تحسین نامہ۔
نورپور تھل (راجہ نورالہی عاطف سے) حکومت پنجاب کی جانب سے شازیہ رحمان کی بطور اسسٹنٹ کمشنر نورپور تھل تعیناتی پر عوامی،
اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان سے ضلع خوشاب
وائس آف جوہرآباد: مثبت صحافت کی جانب ایک خوش آئند قدم
*حضرت امام زین العابدین علیہ سلام کا خطبہ مسجد اموی دمشق*