میانوالی (راجہ نورالہی عاطف سے) 3 مئی کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کے منانے کا مقصد صحافت کی دنیا میں دن رات ایک کر کے جانفشانی سے کام کرنے اور فرض کی راہ میں قربانی دینے والے صحافیوں کی اہمیت اور قربانی کو اجاگر کرنا تھا۔ ان خیالات کا اظہار سینیئر صحافی ڈاکٹر ندیم چوہدری انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب میانوالی نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوءے کیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ آج دنیا بھر میں صحافیوں کو بہت سے مسائل اور چیلینج درپیش ہیں ۔صحافیوں کی خدمات کے پیش نظر ضرورت اس امر کی ہے کہ وطن عزیز میں صحافیوں کو بھرپور تحفظ فراہم کیا جائے اور ان کو تمام ضروری مطلوبہ مراعات بھی دی جائیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]