10

الیکشن کمیشن نے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کا کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔

الیکشن کمیشن نے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کا کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔

تمام ورکرز، دوستوں اور رشتہ داروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرا ساتھ دیا۔سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا محمود جان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے میرا کیس قابلِ سماعت قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے پی ٹی آئی کے تمام ورکرز، دوستوں اور رشتہ داروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرا ساتھ دیا ،میرے ساتھ کھڑے رہے اور میرے لیے دعا کرتے رہے اور خصوصاً اپنے وکیل علی گوہر دُرانی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے صحیح طریقے سے میرے کیس کی پیروی کی اور حق کا ساتھ دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ
انشاء اللہ جیت حق کی ہی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں