ہارون آباد ۔۔۔کنگز وے کالج ہارون آباد کی جانب سے ایک پروقار فنکشن اور پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں معزز شخصیات، اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب کی قیادت پرنسپل پروفیسر احسان الحق ولی نے کی، جبکہ K-Way کالج کا باقاعدہ افتتاح چوہدری عبداللہ وینس نے کیا۔اس موقع پر مہمانانِ گرامی چوہدری خلیل احمد، راؤ شعیب احمد اور چوہدری اعظم ایڈووکیٹ میاں فیاض علی رامے ،تنویر حسن گوندل،عاطف الیاس،صداقت پنسوتہ،حیدر امین چدھڑ،عثمان رزاق واہلہ ،سعود فاروق چغتائی ،ڈاکٹر راشد سعدی،ملک زبیر۔ملک بابر بھی موجود تھے، جنہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔تقریب نہایت خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی، جبکہ آخر میں مہمانوں کے اعزاز میں پرتکلف کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا۔ ایسی تقریبات تعلیم کے فروغ اور مثبت سرگرمیوں کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]