August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
Screenshot_2026-04-29_155401
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

🚨 (1) ایر_ان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کیلئے نیا مسودہ پاکستان کے حوالے کر دیا

🚨 (2) امریکا نے جنگ خاتمے کے لیے ایر_ان کی نئی تجویز بھی مسترد کر دی

🚨 (3) نئی تجویز سے مطمئن نہیں، ہمارے پاس دو ہی راستے ہیں ، ایر_ان کو تباہ کردیں یا معاہدہ کرلیں ،امریکی صدر

🚨 (4) آبنائے ہرمز میں ایر_ان کو فیس ادا کرنے والے بحری جہازوں پر پابندیاں لگ سکتی ہیں: امریکی محکمہ خزانہ

🚨 (5) ٹرمپ کا یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا اعلان

🚨 (6) ایر_ان جنگ کے دوران اس را_ئیل نے متحدہ عرب امارات کو جدید لیزر ڈیفنس سسٹم فراہم کیا: برطانوی اخبار کا دعویٰ

🚨 (7) ہم جنگ کے خواہاں نہیں، لیکن اس سے ڈرتے بھی نہیں، عزت کو خطرہ لاحق ہوا تو ہم لڑیں گے: چیف جسٹس ایر_ان

🚨 (8) ایر_ان جنگ قانونی ڈیڈلائن کے باوجود بھی جاری رہ سکتی ہے، جنگ کب ختم ہوگی، فیصلہ وائٹ ہاؤس کرے گا: امریکی وزیرجنگ

🚨 (9) ایر_ان جنگ میں امریکی اخراجات: ایر_انی وزیر خارجہ نے پینٹاگون کے اعداد و شمار کو ‘جھوٹا’ قرار دے دیا

🚨 (10) امریکا کا حملہ دفاع نہیں بلکہ کھلی جارحیت ہے: ایر_ان نے عالمی سطح پر امریکی مؤقف کو چیلنج کر دیا

🚨 (11) جنگ بندی کے دوران ایر_ان ملبے میں دبے میزائل نکالنے میں مصروف ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

🚨 (12) آبنائے ٹرمپ؟ ایر_انی وزیر خارجہ کا ٹرمپ کو سخت جواب اور ویڈیو ثبوت جاری

🚨 (13) جنگ تو 7 اپریل کو ہی ختم ہوگئی تھی: ٹرمپ انتظامیہ کا حیران کن دعویٰ

🚨 (14) ایر_ان جنگ ختم ہوتے ہی تیل و گیس کی قیمتیں فوراً کم ہو جائیں گی: صدر ٹرمپ

🚨 (15) آبنائے ہرمز کے مکمل کنٹرول کا حق فطری طور پر بھی صرف ہمارا ہے: ایر_ان کا اعلان

🚨 (16) ایر_ان کا خفیہ یورینیم کہاں ہے؟ آئی اے ای اے (IAEA) سربراہ کا چونکا دینے والا انکشاف

🚨 (17) اس را_ئیل نے غ_ز_ہ امدادی فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

🚨 (18) سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو یونان سے رہا کردیا گیا ہے۔ وہ صمود فلوٹیلا کے قافلے کے ہمراہ غـــزہ کی ناکہ بندی توڑنے کیلئے گئے تھے

🚨 (19) حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ کے بعد لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا، مٹی کا تیل سستا

🚨 (20) یو اے ای میں بھی پیٹرول مہنگا، نئی قیمت پاکستانی کرنسی میں تقریباً 278 روپے فی لیٹر مقرر

🚨 (21) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر، امریکا بھی متاثرین میں شامل

🚨 (22) برطانوی شاہی جوڑے کی امریکا آمد پر ٹرمپ نے اسکاٹ لینڈ کی وہسکی پر عائد ٹیکس ختم کر دیا

🚨 (23) میانمار: سابق حکمراں آنگ سان سوچی کو فوجی حکومت نے جیل سے گھر میں نظر بند کر دیا

🚨 (24) ایر_ان: حکومت مخالف احتجاج میں گرفتار 21 سالہ کراٹے چیمپئن کو پھانسی دے دی گئی

🚨 (25) قابض اس را_ئیلی فوج کے ہاتھوں ڈاؤن سنڈروم (Down Syndrome) سے متاثرہ بچے کی گرفتاری کی ویڈیو وائرل

🚨 (26) ایر_ان کا عرب ممالک سے جنگ کا ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ

🚨 (27) حـــز۔ ب اللہ کے تازہ ڈرون حملے میں ایک اس را_ئیلی فوجی ہلاک اور دوسرا شدید زخمی

🚨 (28) پاک-ایر_ان فضائی سفر بحال: 26 فروری کے بعد تہران سے پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی

🚨 (29) سہیل آفریدی وزیراعلیٰ برقرار رہیں گے، ان کیخلاف مہم چلانیوالے ناکام ہوں گے: بیرسٹر گوہر

🚨 (30) سب کو کھلی دعوت ہے تنقید برائے اصلاح کی جائے، آواز اٹھاتا ہوں تو ڈرامے بنائے جاتے ہیں: سہیل آفریدی

🚨 (31) آج عمران خان کی ناحق قید کو ایک ہزار دن مکمل ہوگئے: سلمان اکرم راجہ

🚨 (32) باجوڑ میں فتنہ الخوارج کا کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 3 افراد زخمی

🚨 (33) وزارت خزانہ کے تخمینے غلط ثابت: مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

🚨 (34) شمالی وزیرستان میں قبائلیوں کا جوابی اقدام، 8 دہشتگرد ہلاک، 4 گرفتار، 2 شہری شہید

🚨 (35) وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا

🚨 (36) ون کانسٹیٹیوشن ایونیو میں غیر قانونی اپارٹمنٹس اور رہائشیوں کی بے دخلی کا معاملہ؛ وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

🚨 (37) ون کانسٹیٹیوشن ایونیو: وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کر دی، حتمی فیصلے تک کارروائی روکنے کا حکم

🚨 (38) الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کر دی

🚨 (39) ایل این جی کارگو آنے کے بعد بجلی کی لوڈ مینجمنٹ (لوڈشیڈنگ) کا خاتمہ کر دیا گیا ہے: اویس لغاری

🚨 (40) پنجاب میں بیواؤں اور یتیموں کی کفالت کیلئے نئے مالی امداد پروگرام کا آغاز کردیا گیا

🚨 (41) آئی ایم ایف کا انتباہ: امریکا-ایر_ان جنگ کے باعث پاکستان سمیت تیل درآمد کرنے والے ممالک کو سنگین خطرات کا سامنا ہوگا

🚨 (42) ‏حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کی انتظامیہ نے ہسپتال کی حدود میں نسوار، سگریٹ ، چھالیا اور پان کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی

🚨 (43) خیبرپختونخوا میں صحت کا شعبہ زبوں حالی کا شکار ہے، ہلکی بارش کے بعد ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد کی چھت ٹپک رہی ہے

🚨 (44) بنوں اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے دو نئے کیسز کی تصدیق

🚨 (45) خیبر پختونخوا کے بالائی اور وسطی اضلاع میں آج سے 4 مئی کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

🚨 (46) گیس فراہمی بحال نہ ہوئی تو وفاق کیخلاف عوام کے ساتھ مل کر احتجاج کریں گے، وزیر اعلیٰ کے پی

🚨 (47) امریکی جنگی بحری جہاز کھلے سمندر میں کئی گھنٹوں تک بجلی اور انجن سے محروم رہا

🚨 (48) 8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز بحفاظت آبنائے ہرمز پار کر گیا

🚨 (49) ٹیکساس: H-1B ویزا پروگرام میں مبینہ فراڈ کا انکشاف، کمپنیوں کے خلاف کارروائیاں شروع

🚨 (50) افـغـاـ نستان کی جانب سے پاکستانی ناظم الامور کی طلبی؛ دہشت گردوں کی سہولت کاری سے توجہ ہٹانے کی کوشش

🚨 (51) ایف بی آر ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام، شارٹ فال 683 ارب روپے تک پہنچ گیا

🚨 (52) کمبوڈیا میں گرفتار 54 پاکستانی ‘آن لائن فراڈ’ میں ملوث تھے: وزارتِ خارجہ کا انکشاف

🚨 (53) پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کی خبروں کی باقاعدہ تردید کر دی

🚨 (54) پی ایس ایل: حیدرآباد نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

🚨 (55) مہنگائی کی لہر: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 2022 کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

🚨 (56) امریکی محکمہ دفاع (Pentagon) کے 7 بڑی اے آئی کمپنیوں سے معاہدے؛ فوج میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھے گا

🚨 (57) فارن فنڈنگ کیس: عمران خان کے وکیل کا چیٹ جی پی ٹی کا حوالہ، چالان پھر پیش نہ ہوسکا

🚨 (58) یوٹیوب کا بڑا اعلان: اب ‘پریمیم فیچر’ (جو پہلے فیس کے عوض تھا) تمام صارفین کو مفت دستیاب ہوگا

🚨 (59) وزارت خزانہ کے تخمینے غلط ثابت، مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

🚨 (60) ہیٹ اسٹروک الرٹ: کراچی میں 2015 میں جاں بحق افراد کی تعداد 5000 سے زائد ہونے کا دعویٰ سامنے آگیا

🚨 (61) آصف علی زرداری سرکاری دورہ مکمل کرکے چین سے پاکستان روانہ

🚨 (62) وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت پر گفتگو

🚨 (63) پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدے پر دستخط

🚨 (64) دنیا آج مان رہی بھارت دہشت گردی کو سپورٹ کرتا ہے: عطا تارڑ

🚨(65) ابوظہبی نے ایران، لبنان، عراق سفر پر فوری پابندی عائد کردی

🚨 (66) اسـرائـیـلی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اسـرائـیـل ڈی پورٹ

🚨 (67) پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم مزدور منایا گیا، مزدور آج بھی بنیادی حقوق سے محروم

🚨 (68) پشاور کیلئے 200 ارب کا پیکج دیا، کوئی کرپشن ثابت کرے، تو استعفیٰ دے دوں گا، سہیل آفریدی

🚨 (69) گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 5 فیصد بڑھانے کا اعلان

🚨 (70)پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور سولرسسٹم پر ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کے ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں

🚨 (71) پشاور میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی صحافیوں سے ملاقات، مسئلہ فلسطین اجاگر کرنے پر زور

🚨 (72) پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے فائنل میں پہنچنے والی پشاور زلمی ٹیم کے اعزاز میں جاوید افریدی کا عشائیہ…

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0