حنا ربانی کھر کا بطور وزیر خارجہ دورانیہ 2 سال رہا: وہ جولائی 2011 سے اگست2013 تک اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وزیر خارجہ رہیں :اُنہیں پاکستان کی پہلی خاتون وزیر خارجہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے ،
وہ اپریل2022 سے اگست2023 تک شہباز شریف حکومت میں بطور وزیر مملکت برائے خارجہ امور بھی کام کرتی رہیں ،2008 سے 2011 تک وہ وزیر برائےخزانہ و اقتصادی امور بھی رہیں ، وہ پاکستان کی پہلی کم عمر وزیرِخارجہ تھیں ،حنا ربانی کھر ایک اعلی تعلیم یافتہ خاتون ہیں انہوں نے لاہور لمز یونیورسٹی سے مینجمنٹ سائنسز میں گرایجوائیشن کی ڈگری حاصل کی بعد میں امریکہ سے ایم ،ایس ،سی مکمل کی ، اپنے کل 8 بہن بھائیوں میں سب سے زیادہ نام ومقام پایا ۔۔۔۔#fblifestyle
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]