14

فیصل آباد میں ایک انتہائی شرمناک اور خاندانی عزت پر داغ لگانے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔

فیصل آباد میں ایک انتہائی شرمناک اور خاندانی عزت پر داغ لگانے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔
ایک شادی شدہ خاتون (ممانی) نے اپنے دو جوان بچوں کو گھر میں چھوڑ کر اپنے شوہر کے 19 سالہ بھانجے کے ساتھ مل کر گھر سے 7 تولہ سونا چوری کیا اور دونوں بھاگ گئے۔
ذرائع کے مطابق دونوں کے درمیان کچھ عرصے سے ناجائز تعلقات چل رہے تھے۔ خاتون نے موقع دیکھ کر شوہر کے سونے کے زیورات اٹھائے اور بھانجے کے ساتھ فرار ہو گئی۔
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو اوکاڑہ سے گرفتار کر لیا ہے۔ خاتون اور اس کے بھانجے کے قبضے سے سونا بھی برآمد کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں