میانوالی (راجہ نورالہی عاطف سے) تحریک پاکستان کے عظیم رہنما،تحریک ختم نبوت وتحریک نظام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جانباز لیڈر، سابق وفاقی وزیر،مجاھدملت بطل حریت علامہ عبدالستارخان نیازی کا 25واں عرس مبارک آج 2 مٸ 2026 بروز اتوار مجاھدملت کمپلیکس روکھڑی موڑکے مقام پرمنایاجائے گا،صبح آٹھ بجے قرآن خوانی،نو تا دس بجے نعت خوانی وخطابات ہوں گے۔گیارہ بجے دعائے خیر کے بعد لنگرشریف عام تقسیم کیاجائے گا۔میڈیاسیکرٹری تنظیمات اہلسنت پاکستان قاری محمدمعین الدین سیالوی نے پریس کوبتایا کہ عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،محبان مولانانیازی،مختلف مذہبی وسیاسی جماعتوں کے عہدیداران وکارکنان بھرپورشرکت کررہے ہیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]