August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی نے سٹرس ریسرچ انسٹیٹیوٹ سرگودھا کا دورہ کر کے سٹرس بحالی پروگرام کا جائزہ

IMG-20260430-WA0194
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی نے سٹرس ریسرچ انسٹیٹیوٹ سرگودھا کا دورہ کر کے سٹرس بحالی پروگرام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ادارہ نے پیداوار میں اضافہ، بیماریوں کے کنٹرول اور جدید اقسام کی تیاری پر بریفنگ دی۔ کمشنر نے اظہارخیال کرتے ہوءے کاشتکاروں کو جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی اور باغات کی بحالی کے اقدامات کو سراہتے ہوئے پروگرام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی، تاکہ سرگودھا کے کینو کی پیداوار میں اضافہ ہو سکے۔ مزید برآں انہوں نے زرعی ترقی اور کاشتکاروں کی خوشحالی کے لیے حکومتی عزم کا اعادہ بھی کیا۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0