ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر ) تحصیل بہاولنگر کے گاؤں جنڈوالہ کی رھائشی خاتون کی شادی چک 123.6Rکے رہائشی سے ھوئی جو کہ فقیر والی کے رھائشی ہے خاتون نے بتایا کہ میرا خاوند جو مجھ پر بڑا تشدد کرتا ھے میں اپنے ماں باپ بہن بھائیوں کی عزت کی خاطر انکا ہر ظلم برداشت کرتی رہی تاکہ میرا گھر ٹوٹنے سے بچ جائے لیکن گزشتہ روز اس نے مجھ پر ظلم کی انتہا کر دی مجھ پر بہیمانہ تشدد کیا ہے اور قتل کی بھی کوشش کی اس کے تمام گھر والے ساس اور دیور مجھ پر روزانہ کی بنیاد پر تشدد کرتے ہیں اس لیے میں اپنی جان بچا کر اپنے والدین کے گھر اگئی لہذا میری ڈی پی او بہاول نگر محمد عمران اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے اپیل ہے کہ میری مدد کی جائے اور میرے خاوند اور سسرال والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مجھے انصاف فراہم کیا جائے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]