تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی کے فنانس سیکرٹری چوہدری محمد ادریس نے 50 ہزار روپے مالیت کے آئی لینز عطیہ کیے، جو میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر ماریہ امداد کو پیش کیے گئے۔
اس موقع پر ڈاکٹر رحمت اللہ شیخ آئی سپیشلسٹ اور سہیل آرتھر اسسٹنٹ ڈائریکٹر میڈیکل سوشل سروسز یونٹ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ بھی موجود تھے۔
میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر ماریہ امداد نے اس اقدام کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال انتظامیہ اور پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی مل کر مریضوں کے علاج کے لیے کام جاری رکھیں گے اور انسانیت کی خدمت کا یہ سلسلہ آگے بڑھتا رہے گا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]