24

بہاولنگر ۔۔ریسکیو 1122 فورٹ عباس کو کال موصول ہوئی کہ 170 سیون آر میں ایک بندے کی لاش گاڈر کے لٹکی ہوئی ہے اس کو پولیس کی کارروائی مکمل ہونے

بہاولنگر ۔۔ریسکیو 1122 فورٹ عباس کو کال موصول ہوئی کہ 170 سیون آر میں ایک بندے کی لاش گاڈر کے لٹکی ہوئی ہے اس کو پولیس کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ہسپتال میں شفٹ کرنا ہے ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر میت کو ٹی ایچ کیو ہسپتال فورٹ عباس شفٹ کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں