بہاولنگر: تھانہ صدر بہاولنگر کی حدود میں بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کی ہدایت پر فوری کارروائی، مقدمہ درج، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او
بہاولنگر: انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران
ترجمان پولیس بہاولنگر









