29

جیکب آباد: ( نامه نگار) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جکھرانی ہاؤس پہنچ گئے، ایم این اے اعجاز جکھرانی سے بیٹے کے انتقال پر تعزیت

جیکب آباد: ( نامه نگار) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جکھرانی ہاؤس پہنچ گئے، ایم این اے اعجاز جکھرانی سے بیٹے کے انتقال پر تعزیت

جیکب آباد میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جکھرانی ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے ایم این اے میر اعجاز جکھرانی سے ان کے بیٹے کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں