نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ)پاکستان ریلوے نوابشاہ کی جانب سے شاہ عبدالطیف پارک کے رفاعی پلاٹ پر مارکیٹ شاپس بنانےکی نیلامی تاریخ مقررپاکستان ریلوے نواب شاہ کی جانب سے دوڑ کے قدیم شاہ عبدالطیف پارک جو کہ ایک رفاعی پلاٹ ہے اس پر مارکیٹ شاپس بنانے کا پلان بنایا گیا ہے اور جس کی 30 اپریل 2026 کو نیلامی کی تاریخ مقرر کی گئی ہے دوڑ ریلوے اسٹیشن کے نزدیک (1973) میں شاہ عبد الطیف کے نام سے ایک پارک تعمیر کیا گیا اور گزشتہ کئی سالوں سے اس کی دیکھ بھال نہ ہونے کے سبب یہ پارک تباہی کالی کا شکار ہے پاکستان ریلویز کی جانب سے کبھی بھی اس کی تعمیر و مرمت کی جانب توجہ نہیں دی گئی سپریم کورٹ آف پاکستان کے واضح احکامات ہیں کہ رفاعی پلاٹ پر کمرشل سرگرمیاں نہیں ہو سکتی ہے اور نہ ہی کمرشل سرگرمیوں میں استعمال ہو سکتا ہے پاکستان ریلویز نواب شاہ کی جانب سے پارک کے رفاعی پلاٹ پر دکانوں کی تعمیر کے پلان اور اس کی نیلامی کا فیصلہ نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی بھی خلاف ورضی ہے دوڑ شہر کی مختلف سیاسی سماجی اور مذہبی تنظیموں کے رہنماؤں نے متنبہ کیا ہے کہ پاکستان ریلوے فل فور اپنا یہ فیصلہ واپس لے ورنہ اس سلسلے میں سخت احتجاج کیا جائے گا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]