. و ہا ڑ ی بیو رو چیف محمّد عامر حسین قر یسی ماسٹر مشتاق احمد (ماہرِ تعلیم و ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت) کے صاحبزادے ثقلین مشتاق بھٹی(تحصیل مانیٹرنگ آفیسر)کی شادی کی تقریب میلسی کے حاجی عبدالغفور بھٹی ، کی صاحبزادی ، حاجی منظور احمد بھٹی ، معروف صحافی حاجی محمد اکرم بھٹی کی بھتیجی اور شہزاد اختر ڈھڈی کی بھانجی سے اتفاق ارینا مارکی میلسی میں سر انجام پائی۔
ولیمے کی پُروقار تقریب گرینڈ ایونٹس مارکی وہاڑی میں خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی۔
ولیمہ کی اس تقریب میں معزز مہمانانِ گرامی نے بھرپور شرکت کی، جن میں سابق ایم این اے (تحریکِ انصاف) طاہر اقبال چوہدری امیدوار برائے ایم پی اے PP-234 خان محمد خان کھچی، رب نواز خان کھچی ، طاہر حیدر خان کھچی، سعیدافضل خان کھچی، ہمایوں افضل خان کھچی، محمد فیصل خان کھچی،شہر یار خان کھچی، خالد اکبر خان کھچی،سلمان خان کھچی ،سرفراز خان کھچی،ڈاکٹر طارق رسول ملک،ماسٹر نعیم بھٹہ،حاجی خالد رسول ملک،عثمان نور بھٹی،ملک اعجاز احمد سینئر ہیڈ ماسٹر،ملک شبیر احمد ریحان سینئر ہیڈ ماسٹر، حنیف احمد کھوکھر،چوہدری شاھد باجوہ،چوہدری علی باجوہ ،ڈاکٹر عمارہ فرخ(پرنسپل ایجوکیشن یونیورسٹی وہاڑی)،علی حمزہ (تحصیل مانیٹرنگ آفیسر)،عبدالخالق گجر اور وقار یونس ڈھڈی شامل تھے۔
تقریب میں دوست احباب، عزیز و اقارب اور معززینِ علاقہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ مہمانوں کی شاندار ضیافت کا اہتمام کیا گیا جسے حاضرین نے بے حد سراہا۔
اس موقع پر دلہا کو مبارکباد پیش کی گئی اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ اس جوڑے کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور ان کی ازدواجی زندگی میں برکتیں عطا فرمائے۔
*فیصل آباد ایس پی اقبال ٹاؤن کے خلاف مبینہ اہلیہ کا احتجاج، شادی کے دعوے پر افسر روپوش*
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) وزیر اعلی ا پنجاب مریم نواز شریف کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر نے
نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) وزیراعلی ا پنجاب کی ہدایات پرڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے تھانہ نور پورتھل میں کھلی کچہری لگا کر
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) چیف آرگنائزر لٹریری اینڈ سپورٹس ایکٹیوٹیز ڈسٹرکٹ خوشاب، ملک عبدالغفور آصف بوڑانہ نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چئیر مین سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ڈاکٹر عارف رضا ملک نے کہا کہ صحافت سچائی، دیانت اور عوامی