*میرپورخاص میں میڈیکل طالبہ کی موت کی تحقیقات میں تیزی آگئی،*
*میرپورخاص میں میڈیکل طالبہ کی موت کی تحقیقات میں تیزی آگئی،*
اہل خانہ کے مطابق مرحومہ واقعے سے قبل کئی دنوں سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھی، جس کی وجہ مبینہ طور پر بعض افراد، بشمول ساتھی طلبہ کی جانب سے مسلسل ہراسانی بتائی گئی ہے، طالبہ نے کالج انتظامیہ کو شکایات بھی کیں تاہم ان کے مطابق کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی گئی۔
*اس حوالے سے صدر پی ایم ڈی سی نے کہا ہے کہ اینٹی ہراسمنٹ کمیٹیاں نہ صرف قائم ہوں بلکہ مؤثر، فعال اور طلبہ کے لیے قابلِ رسائی بھی ہوں۔*