*پاکستان اور چین کے درمیان کراچی کیلئے سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے سمیت 3 ایم اویوز پر دستخط*
*پاکستان اور چین کے درمیان کراچی کیلئے سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے سمیت 3 ایم اویوز پر دستخط*
*پاکستان اور چین کے درمیان کراچی کےلیے سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے سمیت 3 منصوبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے*
*چین کے صوبے ہونان کے شہر چانگشا میں ایم او یوز پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔صدر آصف علی زرداری نے تقریب میں شرکت کی ۔ سمندری پانی قابلِ استعمال بنانے، زرعی ٹیکنالوجی اور چائے کے شعبے میں تعاون کےسمجھوتوں پر دستخط کیے گئے*