November 17, 2026

پتا ہے بلوچستان کے قیمتی معدنیات سے فائدہ کون اٹھارہا ہیں. ؟؟.

IMG-20260427-WA0265

بلوچســـــــــــــــــــــــــــتان
خضـــــدار جھالاوان
پتا ہے بلوچستان کے قیمتی معدنیات سے فائدہ کون اٹھارہا ہیں. ؟؟.
وفاقی حکومت یا تو صوبائی حکومت؟؟
کوئی ہے جو ہم مظلوموں کی فریاد. وزیراعظم پاکستان شہباز شریف صاحب
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب اور دیگر احتسابی اداروں تک پونچھنے میں مدد کرے.

قیمتی معدنیات سے فائدہ کون اٹھارہا ہیں. میں بتاتا ہوں.

پروجیکٹ نام تھا BME. بولان مائننگ انٹر پرائز.
یہ معدنیات بیرائیٹ پھتر 1976 سے اب تک لوٹتے رہے.
مقامی آفیسرز جاگیردار سردار ٹھیکہ دار کروڑ پتی بن گئے.
بیرائیٹ ختم ہونے کو ہے اب فیروزاباد سے دریافت ہوا ہیں. لیڈ اینڈ زنک اور دیگر معدنیات اس معدنیات کو پروجیکٹ BLZ نام دیا گیا ہے. 50 سال تک فیروزاباد کے معدنیات لیڈ زنگ کاپر جپسم اور دیگر قیمتی معدنیات BLZ نامی پروجیکٹ کمپنی لوٹتا رہے گا.
کرپٹ آفیسرز اور جاگیردار سردار ٹھیکہ داروں کو ارب پتی بننے سے کوئی نہیں روک سکتا.
یہ حق ہمیں آئین پاکستان نے دیا ہے. جہاں سے کوئی بھی معدنیات دریافت ہو وہاں کے غریب مظلوم عوام کو بنیادی سہولت ان کے بچوں کو تعلیم صحت بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا جائے.
؛ PPL کے برانچ BME بولان مائننگ انٹر پرائز کمپنی خضدار کے اسلام آباد اور کوئٹہ میں بیٹھے ہوئے کرپٹ آفیسرز اور جاگیردار سردار ٹھیکہ دار 50 سالوں سے فیروزاباد کے قیمتی بیرون ملکوں کو ڈالروں میں فروخت کرتا رہا.
بنیادی سہولت تو کیا فیروزاباد کے غریب مظلوم عوام کو ایک ایمبولینس تک نہیں دیا ہے.
یہ مائننگ کمپنی آئین پاکستان کو ماننے سے انکاری ہیں. اس کے خلاف کارروائی کرنے کو تیار نہیں.
اس مائننگ کمپنی کو بلیک لسٹ کیا جائے.
کرپشن کیمپ BME کو BLZ نام دے کر مزید کرپشن کرنے کی ناکام کوشش کررہا ہے.
کوئی ہے جو ہم مظلوموں کی فریاد جناب شہباز شریف صاحب فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر صاحب تک پونچھنے میں مدد کرے. ؟؟

تحریک دفاع فیروزاباد