4

فہیم کھوکھر ایڈوکیٹ کی قانونی خدمات قابل تعریف ہے۔علاقہ عمائدین

فہیم کھوکھر ایڈوکیٹ کی قانونی خدمات قابل تعریف ہے۔علاقہ عمائدین

انہوں نے ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دینے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فہیم کھوکھر ایڈوکیٹ کی قانونی خدمات قابل تعریف ہے انہوں نے ہمیشہ ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے اور مظلوم کا ساتھ دیا ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں اپنی ایمانداری کی وجہ سے مشہور ہے۔ ایسے قابل، مخلص اور ایماندار وکلاء ملک کا عظیم سرمایہ ہے اس موقع پر علاقہ عمائدین نے کہا کہ فہیم کھوکھر ایڈوکیٹ نے ہمیشہ مظلوم لوگوں کو انصاف فراہم کرنے میں جو کردار ادا کیا ہے وہ قابل تعریف اور قابل تحسین ہے ہیں ایسے وکلاء وقت کی اشد ضرورت ہے تا کہ ہر مظلوم کو بروقت انصاف مل سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ علاقہ عمائدین فہیم کھوکھر ایڈوکیٹ کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ تبارک انکو ہر کامیابی نصیب کریں تا کہ وہ مظلوموں کو بہتر سے بہتر انصاف دینے میں کلیدی کردار ادا کر سکے اور ہر ظلم کو کٹہرے میں کھڑا کر سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں