ہارون آباد(حافظ ثاقب )ضلعئی امن کمیٹی کے چیئرمین باؤ عطاء الرحمان نے ممبر پنجاب اسمبلی بی بی وڈیری سے انکی رہائش گاہ “وڈیری ہاؤس” میں تفصیلی ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال علاقہ میں ترقیاتی منصوبہ جات صحت عامہ کی سہولیات خصوصا سول ہسپتال میں “کارڈک وارڈ” کے متعلق معاملات پر اہم تبادلہ خیال کیا گیا
مزید براں انہوں نے اسمبلی کے فلور پر علاقہ میں سیم تھور اور کسانوں کو درپیش مسائل پر اواز اٹھانے پر بی بی وڈیری کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز کی قیادت میں وفاق اور پنجاب میں ریکارڈ ترقی اقدامات اٹھائے گئے ہیں جن سے عوام کو بھرپور ریلیف حاصل ہو رہا ہے عوام اگاہ ہے کہ اس نے درست قیادت کا انتخاب کیا جو ترقی و خوشحالی کے منزل کے حصول کی خاطر دن رات جدوجہد کر رہی ہے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]