6

ٹھٹھہ رپوٹ عبدالعزیز شیخ ٹھٹھہ کے سیاسی سماجی رہنما سفیر امن سیدالطاف

ٹھٹھہ
رپوٹ عبدالعزیز شیخ

ٹھٹھہ کے سیاسی سماجی رہنما سفیر امن سیدالطاف حسین شاہ شیرازی نے ملیریا کے عالمی دن کے موقعے پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ٹھٹھہ شہر میں مچہروں کا اسپرے نہ ہونے کی وجہ سے مچہروں میں اضافہ ہوا ہے۔

سیاسی سماجی رہنما سفیر امن سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے ملیریا کے عالمی دن کے موقعے پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ٹھٹھہ شہر میں مچہروں کا اسپرے نہ ہونے کہ باعث مچہروں میں اضافہ ہوا ہے , ملیریا اور ڈینگی جیسے موضی امراض نے جنم لیا ہے اس شہر کی بیشتر اسپتالوں میں ملیریا اور ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے , سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے مزید کہا کہ
ملیریا اور ڈینگی کی وجہ سے بیشتر غریب لوگ اپنا علاج نہ کرانے کہ باعث اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں , میری ڈپٹی کمشنر سرمد علی بہاگت سے اپیل ہے کہ ٹھٹھہ شہر میں
ہر مہینے کے بنیاد پر اسپرے کرایا جاے جیسے غریب عوام
ملیریا اور ڈینگی جیسے موضی امراض سے چہٹکارا حاصل کر سکے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں