7

میلسی ( ؤ ہا ڑ ی بیوروچیف چیف)اسسٹنٹ کمشنر سعد بن خالد نے ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں ٹھنڈے پانی کی فراہمی کا انتظام، چوہدری محمد اعجاز خالد

میلسی ( ؤ ہا ڑ ی بیوروچیف چیف)اسسٹنٹ کمشنر سعد بن خالد نے ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں ٹھنڈے پانی کی فراہمی کا انتظام، چوہدری محمد اعجاز خالد اور دیگر کا خراجِ تحسین حاجی ممتاز خالد خیر پوری گروپ انجمن تاجران کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد اعجاز خالد خیرپوری نے میڈیا کو بتایا کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی میں اسسٹنٹ کمشنر میلسی سعد بن خالد نے بروقت وزٹ کر کے مریضوں کے لیے اس شدید گرمی میں ایمرجنسی وارڈ کے سامنے ٹھنڈے پانی کا انتظام کروایا، جس پر اہلِ میلسی، تاجران و عوامی برادری نے احسن سلوک پر شکریہ ادا کیا۔تفصیل کے مطابق جب وہ چند دن وارڈ میں گئے تو سر پرائز وزٹ کے دوران دیکھا کہ معصوم بچے گرمی میں موجود ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر میلسی نے موقع پر مریضوں کے لیے لگے ایک کنڈیشنڈ واٹر کولر اور دیگر سہولیات کی نگرانی میں اپنا کردار ادا کیا۔ اہلِ میلسی اور مریضوں سے دعائیں جس پر چیف آرگنائزر انجمن تاجران حاجی ممتاز خالد خیر پوری گروپ چوہدری محمد اعجاز خالد نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ایک معصوم بچے کا والد زمین پر بیٹھا ہوا تھا جس کے لیے سعد بن خالد نے فوری طور پر بنچ لگوا دیے۔ ٹھنڈے پانی کا انتظام کروایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں