August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) چیئرمین تاجر اتحاد نواب شاہ کامران قیوم قریشی کی شہید فیصل مغل کی ورثاء کے ساتھ ایس ایس پی شہید بینظیر آباد سمیر نور چنہ سے ملاقات

IMG-20260422-WA0276

شہید فیصل مغل کے قتل کے مرکزی ملزم سہولت کار کی گرفتاری پر شکریہ ادا کیا ایس ایس پی شہید بینظیر آباد ج سمیر نور چنہ نے کہا کہ ہم تمام ملزمان کی گرفتاری اور ان کو کیفر کردار تک پہنچانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے