نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) دوڙ گاؤں عمر سیٹھار کے رہائشی عبدالحق واسوانی کی بیوی ریشم اپنی والدہ فرزانہ کے ہمراہ پریس کلب پہنچی اور
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) دوڙ گاؤں عمر سیٹھار کے رہائشی عبدالحق واسوانی کی بیوی ریشم اپنی والدہ فرزانہ کے ہمراہ پریس کلب پہنچی اور شکایت کی کہ اس کے رشتہ داروں محبوب، دریا خان، دلبر، عبدالحق، شکور، تاج علی اور رجب علی نے ان کے گھر پر حملا اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ریشم نے مزید الزام لگایا کہ ملزمان نے اسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے وہ شدید ذہنی و جسمانی اذیت کا شکار ہے۔ اس نے کہا کہ وہ اپنے شوہر سے طلاق لینا چاہتی ہے جس کے لیے اس نے عدالت سے رجوع کیا ہے