سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس۔اکرام الدین
اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت نصیب عطا فرمائے۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ
اٹلی(انٹرنیشنل ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور مرحومہ کے دیگر لواحقین کے ساتھ شریک ہیں اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔آمین