11

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک ناصر چوہان غلہ منڈی والے کے کزن طلحہ نعیم انتقال کر گئے

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک ناصر چوہان غلہ منڈی والے کے کزن طلحہ نعیم انتقال کر گئے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ۔اور چوہدری عتیق الرحمن۔رانا افضال۔غلام۔نبی طیب۔ارشاد کے کے بلال کے کے۔غلام فاروق۔زاہد حسین انجم۔چوہدری مرتضیٰ۔راو اشفاق۔عاطف غفور کیانی۔عارف رامے۔نذر حسین۔ساجد چوہدری۔ساجد جٹ۔راو وسیم۔راو زکی۔سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لیے صبرو جمیل کی دعا کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں