8

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات و حادثات میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات و حادثات میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ سے نوجوان قتل جھوٹے لاری اڈے پر برگر پوائنٹ پر نا معلوم وجوہات کی بنا پر لڑائی جھگڑا ہوا چھری کے وار سے ایک شخص زخمی ہو گیا کاراور موٹر سائیکل حادثے میں ایک شخص زخمی ہو گیا ایک اور واقعے میں علاقہ قاضی والا میں گھر کی پرانی دیوار گرنے ایک شخص اس کے نیچے آگیا ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں