خانیوال: ڈی پی او محمد عابد وڑائچ کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری
خانیوال: ایس ایچ او سٹی زیشان گل اور سیکیورٹی آفیسر اجمل کمبوہ کی مشترکہ کارروائی
خانیوال: بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون فرزانہ بی بی گرفتار
خانیوال: نظام آباد پلی میں کارروائی کے دوران خاتون کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا
خانیوال: ملزمہ کے قبضے سے 2200 گرام منشیات برآمد
خانیوال: فرزانہ بی بی عرصہ دراز سے منشیات فروشی میں ملوث تھی
خانیوال: پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات قبضے میں لے کر مقدمہ درج کرلیا
خانیوال: ایس ایچ او زیشان گل اور اجمل کمبوہ کی ٹیم کی کامیاب کارروائی
خانیوال: اہل علاقہ کی جانب سے پولیس کی کارروائی کو سراہا گیا
*مہر کاشف چوہان جرم کہاں ہے