بہاولنگر: تھانہ بخشن خاں پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: 2 ملزمان گرفتار، ملزمان سے 1 کلو سے زائد چرس، شراب اور اسلحہ ناجائز برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران
ترجمان پولیس بہاولنگر