10

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) ڈپٹی چیئرمین سجاد خان اور سید نوید شاہ عثمانی نے کہا ہے کہ جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد نے

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر)
ڈپٹی چیئرمین سجاد خان اور سید نوید شاہ عثمانی نے کہا ہے کہ جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد نے ہمیشہ عوام کےبہترین مفاد مظلوم کا ہمدرد اور ظالموں کوکیفرکردار تک پہنچانے کیلئے اپنے قلم اور کیمرہ کی انکھ کے ذریعے مظلوم کی اواز کو ایوان اقتدار تک پہنچانے میں پوری ایمانداری کیساتھ اپنے صحافتی فرائض سر انجام دئیے ہیں علاقے کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ صحافت کا مقصد عوامی مسائل کو اجاگر کرنا اور ان کے حل کے لیے آواز بلند کرنا ہے۔ماور وہ ہم پوری ذمہ داری کیساتھ کرتے ائے ہیں اور کرتے رہیں گے انھوں نے مزید کہاکہ ہم واضع کردینا چاہتے ہیں کہ صحافی برادری ہر قسم کے دباؤ سے بالاتر ہو کر سچ اور حق کے ساتھ کھڑی ہے اور عوامی مسائل کو متعلقہ حکام تک پہنچانا اپنی اولین ترجیحات سمجھتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں