جوہرآباد(راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس جوہرآباد خالد خان نیازی کے صاحبزادے ڈاکٹر جان شیرخان نیازی رشتہء ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ ان کی دعوت ولیمہ میں محکمہ پولیس ،وکلاء،ڈاکٹرز، تعلیمی صحافتی ،کاروباری،سیاسی اور نمائندہ سماجی شخصیات سمیت ہر طبقہ ء فکر کے افراد نے بھرپورشرکت کی۔سابق ممبر قومی اسمبلی ملک غلام محمد خان ٹوانہ، سابق ممبر صوبائی اسمبلی بیرسٹر ملک معظم شیر کلو،سابق ایس پی پنجاب پولیس ملک غلام جیلانی ٹوانہ،صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب ملک محمد زبیر حیات اتراء، سابق صدور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب ملک طاہررضابگھور، سابق ناظم رنگپوربگھور ملک غلام جعفر خان بگھور،نمبردار ملک ساجدعباس بگھور ،سئنیر صحافی ایم نوردین اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاءے تقریب نے ڈاکٹر جان شیر خان نیازی کو زندگی کانیاسفرشروع کرنے پر مبارکبادیتے ہوءے ان کےلیے نیک خواہشات کااظہار کیا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]