8

رنگپور بگھور (راجہ نورالہی عاطف سے)چیئرمین پولیٹیکل کمیٹی تحصیل نورپورتھل ملک گلداد خان

رنگپور بگھور (راجہ نورالہی عاطف سے)چیئرمین پولیٹیکل کمیٹی تحصیل نورپورتھل ملک گلداد خان بگھور اور کوآرڈینیٹر ٹو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور کی چیئرمین یونین کونسل رنگپور بگھور ایڈووکیٹ ملک گلزار بگھور، کوآرڈینیٹر ٹو ایم این اے ایڈووکیٹ ملک وقاص احمد بگھور اور ملک آفاق بگھور سے انکے ڈیرہ پر ملاقات۔ ملاقات میں ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال سمیت دیگر مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔
اس موقع پر ترجمان بگھور گروپ ملک عابد بگھور،ملک سکندر حیات بگھور،ملک محمد وارث بگھور،ملک صداقت عباس بگھور،ملک رمضان بگھور اور ملک شفیق الاسلام بگھور بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں