November 17, 2026

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سی سی ڈی کا پہلا یوم تاسیس ۔سی سی ڈی کے قیام کا پہلا سال مکمل ڈسٹرکٹ سب ڈویژنل افیسرز میں تقاریب کا

IMG-20260419-WA0107

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سی سی ڈی کا پہلا یوم تاسیس ۔سی سی ڈی کے قیام کا پہلا سال مکمل ڈسٹرکٹ سب ڈویژنل افیسرز میں تقاریب کا انعقاد(سٹی رپورٹر) ہمارے ہاں ہارون اباد سرکل انچارج میں چوہدری ابصار حسین گجر ایک نہایت ہی ایماندار خوش اخلاق عوام دوست افسروں میں اس کا شمار ہوتا ہے ۔چوہدری ابصار حسین گجر اپنے ڈیپارٹمنٹ سے مخلص ہونا ہی ان کی سب سے بڑی کامیابی ہے ہم سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز کا تہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے ایک ایسا ادارہ وجود میں لایا جس کی بنیاد پر کرائم بہت حد تک کنٹرول ہوا ہے سی سی ڈی سرکل انچارج ہارون اباد چوہری ابصار حسین گجر سے ہماری محبت اور پیار کا رشتہ ہے یہ بہت ہی شفیق انسان ہیں ہماری دعا ہے اللہ تبارک و تعالی چوہدری ابصار حسن گجر کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ایمانداری سے اپنا فرض ادا کرنے کی توفیق دے سرکل ہارون اباد سی سی ڈی چوہدری ابصار حسین گجر اور اس کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں