-ایران نے آبنائے ہرمز بند کر دی امریکہ کے خلاف بڑا قدم سمندر میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ
-ایران نے آبنائے ہرمز بند کر دی
امریکہ کے خلاف بڑا قدم سمندر میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ
ایک دن پہلے کھولنے کے بعد، تہران نے اچانک آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ امریکہ سمندر میں مزید کارروائی کی تیاری کر رہا ہے
ایران کا اعلان
اب آبنائے ہرمز سے کسی بھی ملک یا کسی بھی قسم کے جہاز کو گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی
وجہ یہ بتائی گئی کہ امریکہ نے اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کی
امریکی ردعمل
رپورٹس کے مطابق امریکی فوج بین الاقوامی پانیوں میں ایران سے منسلک آئل ٹینکرز پر چڑھائی (boarding) کی تیاری کر رہی ہے
یہ کارروائیاں خاص طور پر اُن جہازوں کے خلاف ہوں گی جو خفیہ طور پر تیل لے جا رہے ہیں جسے ڈارک فلیٹ کہا جاتا ہے
یوں امریکہ اپنی بحری کارروائیاں مشرق وسطیٰ سے باہر بھی بڑھا رہا ہے
ایران کی وارننگ
ایران کا کہنا ہے
ہمارا پلڑا بھاری ہے ہم روزانہ 5 کروڑ بیرل تیل کی پیداوار روک سکتے ہیں اور اسے ایک سال تک بند رکھ سکتے ہیں
ایرانی نائب صدر عارف کا بیان
ٹرمپ کے بیانات کی کوئی اہمیت نہیں، ایران کا جواب میدانِ جنگ میں دیا جائے گا،
الفاظ میں نہیں
اہم بات
آبنائے ہرمز دنیا کی سب سے اہم تیل گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔ اگر یہ بند رہی
تو عالمی تیل سپلائی اور قیمتوں پر بڑا اثر پڑ سکتا ہے