November 17, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2026-04-18_155939

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 18 اپریل 2026 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) پاسـداران انـقـلاب نے آبنائے ہرمز بند کردی؛ خلاف ورزی پر بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ

🚨 (2) ایر_ان دشمن کو نئی اور تلخ شکست دینے کیلئے تیار ہے، سـپریم لـیڈر

🚨 (3) پاکستان کی ثالثی کے ذریعے نئی امریکی تجاویز موصول ہوئی ہیں، جن کا جائزہ لیا جارہا ہے: ایر_انی نیشنل سکیورٹی کونسل

🚨 (4) آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو سکیورٹی اور خدمات کے بدلے فیس ادا کرنا ہوگی، ایر_انی نیشنل سکیورٹی کمیشن

🚨 (5) جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ

🚨 (6) امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد

🚨 (7) آبنائے ہرمز پر نقل و حمل کی آزادی دائمی جنگ بندی سے مشروط قرار

🚨 (8) ایر_ان سے ڈیل کا عمل اچھی طرح جاری ہے، مذاکرات ویک اینڈ کے دوران بھی جاری رہیں گے: ٹرمپ

🚨 (9) ایر_ان آبنائے ہرمز دوبارہ بندکرنا چاہتا ہے لیکن وہ امریکا کو بلیک میل نہیں کرسکتا، ٹرمپ

🚨 (10) امریکا ایر_ان مذاکرات کیلئے دن اور تاریخ ابھی فائنل نہیں ہوئی، اعلیٰ حکومتی ذرائع

🚨 (11) چاند نظر آگیا، یکم ذیقعد کل بروز اتوار 19 اپریل کو ہوگی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

🚨 (12) امریکا، ایر_ان مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو پاکستان میں ہوگا، امریکی ٹی وی کا ایر_انی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ

🚨 (13) یورینیئم ہمیں اپنی سرزمین جتنا مقدس ہے، کہیں منتقل نہیں ہوگا؛ ایر_ان کا ٹرمپ کو جواب

🚨 (14) ایر_ان کا افزودہ یورینیئم امریکا لایا جائے گا، اس پر ملکر کام کریں گے؛ ٹرمپ کا دعویٰ

🚨 (15) ایر_انی پاسـداران انـقـلاب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کیلیے نئی شرائط رکھ دیں

🚨 (16) بھارت کی ڈالر کے بجائے ایر_ان سے تیل چینی کرنسی یوآن میں خریداری؛ رائٹرز کا دعویٰ

🚨 (17) لبنان اور ایر_ان سے جنگ بندی؛ اس را_ئیل میں شہری پابندیاں ختم؛ معمولات زندگی بحال

🚨 (18) ایر_ان اور امریکا کے درمیان مذاکرات ابتدائی مراحل میں داخل ہوگئے؛ خبر ایجنسی کا دعویٰ

🚨 (19) آبنائے ہرمز کھلنے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ٹرمپ

🚨 (20) ایر_ان کا تمام ممالک کے تجارتی جہازوں کیلیے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

🚨 (21) ایر_ان نے مان لیا، اب کبھی آبنائے ہرمز بند نہیں کرے گا؛ نیٹو کاغذی شیر ہیں؛ ٹرمپ

🚨 (22) آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان؛ تیل کی قیمتوں میں کمی اور اسٹاکس ایکسچینج میں تیزی

🚨 (23) برطانیہ اور فرانس آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی بحری مشن کی قیادت کریں گے

🚨 (24) امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا

🚨 (25) ایر_ان نے آبنائے ہرمز بند کرکے چالاکی دکھائی لیکن ہمیں بلیک میل نہیں کرسکتے؛ ٹرمپ

🚨 (26) ایر_ان کے ساتھ مذاکرات اس وقت بھی جاری ہیں، امریکی صدر کا دعویٰ

🚨 (27) ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری

🚨 (28) پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی

🚨 (29) معرکہ مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا: سربراہ پاک فضائیہ

🚨 (30) اسلام آباد میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ تیزی سے جاری، 618 نئے کیسز رپورٹ

🚨 (31) ایل این جی کے 4 کارگو 5 روز میں پہنچیں گے، قطر سے گیس آتے ہی لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی: اویس لغاری

🚨 (32) پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن نے شاندار استقبال کیا

🚨 (33) کراچی: گلستانِ جوہر پرفیوم چوک پر واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی

🚨 (34) کراچی اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی

🚨 (35) امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی نے فیلڈ مارشل کو نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کا اعلان کر دیا

🚨 (36) اس را_ئیلی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیاں، لبنان پر حملے جاری

🚨 (37) کراچی: معمار موڑ پر مشکوک گاڑی روکنے والا پولیس اہلکار گاڑی کی ٹکر سے شہیـد

🚨 (38) متحدہ عرب امارات کو دو ارب ڈالر قرض واپس کردیا گیا

🚨 (39) شادی کا جھانسہ دے کر سپر وائزر کی سیکیورٹی گارڈ خاتون سے جـنـسی زیـاـ دتی

*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J

🚨 (40) امریکا کو پہلے ہی خبردار کیا تھا؛ اب آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش کا مزہ چکھیں؛ ایر_انی رہنما

🚨 (41) آبنائے ہرمز میں تیل سے بھرے 2 بھارتی ٹینکرز پر فائرنگ؛ مودی سرکار نے تصدیق کردی

🚨 (42) پاسـداران انـقـلاب کی آبنائے ہرمز میں بھارتی آئل ٹینکرز پر فائرنگ؛ آبی گزرگاہ پھر بند

🚨 (43) ایر_ان، امریکا کے وفود کی آمد کا معاملہ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

🚨 (44) کراچی؛ شہر میں دندناتے ہوئے واٹر ٹینکر نے ایک اور شہری کی جان لے لی

🚨 (45) پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن نے شاندار استقبال کیا

🚨 (46) بشریٰ بی بی کی آنکھ کے آپریشن کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیشرفت

🚨 (47) کمرشل پروازوں کیلئے جیٹ فیول کی قیمت میں مزید کمی کر دی گئی

🚨 (48) دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، سـپریم لـیڈر

🚨 (49) سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا

🚨 (50) سندھ حکومت کا کراچی اور سکھر کے بعد ایک اور شہر میں پنک اسکوٹیز مفت تقسیم کرنے کا اعلان

🚨 (51) سوات: سیدوشریف اسپتال کے سامنے فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

🚨 (52) فیلڈ مارشل کا وفد کے ہمراہ ایر_ان کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل

🚨 (53) کراچی: بس اسٹاپ سےملنےوالی 13سالہ بچی سےجـنـسی زیـاـ دتی کا انکشاف، متاثرہ لڑکی اور بہن ایدھی سینٹر منتقل

🚨 (54) پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ مکمل کر لیا، وزیر خزانہ

🚨 (55) منظم بھکاری گروہ کے خلاف بڑا ایکشن، سعودی عرب سے آنےوالے 4 مسافر زیر حراست

🚨 (56) غیرملکی سرمایہ کاروں کی دلچپسی میں اضافہ، 3 ماہ کے دوران 220 کمپنیوں کی رجسٹریشن

🚨 (57) حساس اداروں کے افسران بن کر شہریوں سےفراڈ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

🚨 (58) پشاور میں بجلی صارفین کے لیے سہولت؛ ایمرجنسی پرمٹ ورکس روک دیے گئے

🚨 (59) کیا پی ٹی آئی کے اسیر رہنما اعجاز چوہدری کو اسپتال منتقل کیا گیا؟ جیل حکام نے تردید کردی

🚨 (60) چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا

🚨 (61) اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

🚨 (62) سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

🚨 (63) اسلام آباد میں پلاسٹک سرجنز کی بین الاقوامی کانفرنس طبی تحقیق میں فروغ کیلیے اہم پیشرفت قرار

🚨 (64) سونے کی فی تولہ قیمت میں 4500 روپے کا اضافہ، قیمت 5 لاکھ 6 ہزار 62 روپے ہوگئی

🚨 (65) لاہور: راوی روڈ پر تیزاب نما کیمیکل پھینکنے کا واقعہ، شہری زخمی

🚨 (66) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا میچ مشکوک، آئی سی سی نے تحقیقات کا آغاز کردیا

🚨 (67) کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ

🚨 (68) بڑی غیر ملکی کمپنی پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کےلیے تیار

🚨 (69) لاہور: لڑکے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والے اوباش ملزم گرفتار

🚨 (70) افـغـاـ نستان کے کرکٹر راشد خان کے گھر بیٹے کی پیدائش