November 17, 2026

*ایران پر مسلط جنگ دوبارہ شروع کی گئی تو یہ عالمی جنگ میں تبدیل ہوگی، ایرانی جنرل نے خبردار کردیا*

IMG-20260419-WA0074

*ایران پر مسلط جنگ دوبارہ شروع کی گئی تو یہ عالمی جنگ میں تبدیل ہوگی، ایرانی جنرل نے خبردار کردیا*

ایرانی فوج کے بریگیڈئیر جنرل محمد رضا کا کہنا ہے کہ ایران پر مسلط جنگ دوبارہ شروع کی گئی تو یہ عالمی جنگ میں تبدیل ہوگی۔

اپنے ایک بیان میں محمد رضا نے کہا کہ امریکاکسی بھی صورت ایران کی میزائل بنانےکی صلاحیتوں کو روک نہیں سکتا۔

انہوں نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران پرمسلط جنگ دوبارہ شروع کی گئی تو اس بار یہ عالمی جنگ میں تبدیل ہوگی اور اس ماہ تیار کیے گئے میزائلوں سے جواب دیا جائےگا۔