سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) آر پی او آفس سرگودھا رینج میں کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے جس میں کوئی بھی شہری براہ راست ملاقات کر کے اپنا مسئلہ بیان کر سکتا ہے۔ اس حوالے سے آر پی او محمدشہزاد آصف خان نے ریجن بھر سے آنے والے شہریوں سے ملاقات کی ، ان سے فردا” فردا” مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]